• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئی مدرسہ اسلام آبادبندکرنے کیلئے افرادی قوت فراہم نہیں کریگا :مولاناصہیب احمد

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)جے یو آئی بہاول پورڈویژن کے ترجمان مولاناصہیب احمدنے کہاہےکہ کے پی کے سمیت ملک کاکوئی مدرسہ اسلام آبادبندکرنے کیلئے افرادی قوت فراہم نہیں کریگا ،خواجہ آصف کے بیان کی مذمت کرتے ہیں، مدراس نے ہمیشہ مثبت کرداراداکیا ،اسلام آباد بند کرنے کاجرم کرنے والے کسی غلط فہمی میں نہ رہیں ۔
تازہ ترین