• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل پاکستان انٹر پبلک سکولز سپورٹس فیسٹیول جاری

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)آل پاکستان انٹر پبلک سکولز سپورٹس فیسٹیول کے دوسرے روز فٹبال ‘ کرکٹ ‘ باسکٹ بال اور بیڈمنٹن کے مقابلے ہوئے۔ اسسٹنٹ کمشنر (جنرل ) مہر شفقت اﷲ مشتاق مہمان خصوصی تھے جبکہ پرنسپل ڈی پی ایس شاہد محمود ‘ سپورٹس کوارڈینیٹر میاں زبیر انور و دیگر موجود تھے ۔
تازہ ترین