• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 7 افراد کیخلاف مقدمات

سرگودھا(نامہ نگار)کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 7 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔ 92جنوبی کے رسول خان اور حاجی الطاف، 95جنوبی کے مسعود احمد اور مدعون خان 79شمالی کے مسعود اور بھلوال کے انجم اقبال اور عباس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کی جس پر پولیس نے ان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ہیں۔
تازہ ترین