• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غفلت برتنے والے 16 ڈرائیوروں کیخلاف مقدمات

سرگودھا(نامہ نگار)انتہائی تیزرفتاری اور غفلت لاپرواہی سے گاڑیوں چلنے والے 16ڈرائیوروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ہونیوالے میں فلک شیر ، نصیر احمد ، مدثرندیم ، احمد نواز ، اعظم ،محسن ،اعجاز، ممتاز، عبدالغریز ، شعبان اکبر ، کرامت محمود، نواز ، ذیشان شامل ہیں۔ یہ ڈرائیور ٹرک، ڈمپر ٹرک، ویگن، کار اور رکشہ تیزرفتاری سے چلا رہے تھے کہ پولیس نے انہیں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔
تازہ ترین