• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقدمات کی شہادتیں نہ دینے پر 4 تھانیداروں کی گرفتاری کا حکم

سرگودھا(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج محمد ابوبکر صدیق نے گذشتہ چھ سا ل سے منشیات کے مقدمہ میں شہادتیں نہ دینے پر تھا نہ جھا ل چکیا ں کے 4 تھانیداروں اے ایس آئی ظل حسنین، محمد نذیر اور 2 کانسٹیبلان ساجد عزیز اور لیاقت علی کے وارنٹ گرفتار ی جا ر ی کر تے ہوئے پولیس کو انہیں ہتھکڑ یا ں لگوا کر عدالت میں پیش کر نے کا حکم دیا ہے۔
تازہ ترین