• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیوی کا خرچہ نہ دینے والے کی گرفتاری کا حکم

سرگودھا(نامہ نگار)خا تو ن سول جج مس نا ہید علی شیر نے بیوی کو خرچہ نہ دینے والے خاوند کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔ چک 126 جنو بی کی شہناز نامی خاتون نے عدالت کو بتایا کہ خا و ند جا وید علی عدالتی حکم کے باوجود خر چہ نہ دے رہا ہے۔ فاضل جج نے ملز م جا و ید علی کی گرفتار ی کا پولیس کو حکم دیا ہے۔
تازہ ترین