• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزمان کو 7 سال قید کی سزا

سرگودھا(نامہ نگار)سول جج خد ا یا ر نے ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزما ن محمد نثا ر اور ریاض کو جرم ثابت ہو نے پر 7 سال قید با مشقت کی سز ا سنائی ہے ملز ما ن کو مقدمہ مدعی کو 4 لا کھ روپے دا ما ن بھی ادا کر نا ہو گا ۔پولیس استغاثہ کے مطابق دو نو ں ملز ما ن نے 21 ما ر چ 2013 کو ڈیر ہ بھگوان سنگھ کے قریب 91 شمالی کے ثمر اقبال نا می زمیندار سے ڈکیتی کی واردات کی تھی۔
تازہ ترین