• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثے میں زخمی سب انسپکٹر دوران علاج چل بسا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سرجانی ٹائون کے علاقے میں 10 روز قبل ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والا اے وی سی سی کا سب انسپکٹر 40 سالہ علی محمد جٹ دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے نجی اسپتال میں چل بسا،متوفی آرٹلری میدان کواٹر میں رہائش پذیر تھا۔
تازہ ترین