| |
Home Page
جمعرات یکم ذوالحج 1438ھ 24 اگست 2017ء
October 21, 2016 | 12:00 am
نارتھ کراچی اور حیدری مارکیٹ کے اطراف تجاوزات کا خاتمہ

Todays Print

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ انسداد تجاوزات نے نارتھ کراچی اور حیدری مارکیٹ کے اطراف میں کارروائی کرتے ہوئے متعدد تجاوزات کا خاتمہ کردیا جبکہ کارروائی میں مزاحمت پر 10افراد کو پولیس نے حراست میں لے لیابلدیہ عظمیٰ کراچی نے دعویٰ کیا ہے کہ عملے نے درجنوں تجاوزات کو ہٹا کر علاقے کو تجاوزات سے پاک کردیاگودھرا چوک سے نالہ اسٹاپ تک سڑک کے کنارے اور فٹ پاتھوں پر لگے متعدد پتھاروں، ٹھیلوں اور دیگر تجاوزات کو ہٹا یا گیا۔