• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) نادرا کے سید محمد افسر جعفری کے والد سید افتخار حسین جعفری کی برسی کے سلسلے میں قرآن خوانی 22 اکتوبر ہفتہ کی شام 4بجے مرحوم کی رہائش گاہ 432حسین آباد گلبہار میں جبکہ مجلس برسی بعد نماز مغربین امام بارگاہ امام مہدی آخرالزمان گلستان جوہر میں منعقد ہوگی۔
تازہ ترین