کراچی ( پ ر)پیپلز پارٹی کراچی کے سابق جنرل سیکریٹری حاجی ندیم بھٹو، غربی کے سابق جنرل سیکریٹری صدیق اکبر، صداقت عباسی ، نور عالم خان ،اقبال بلوچ اور ہارون الرشید نے پیپلز پارٹی کے ہر دلعزیز رہنما نثار احمد کھوڑو کو صوبائی صدر نامز د ہونے پر مبارکباد دی ہے۔