• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خورشید ملک پی بی سی کے ڈائریکٹر جنرل مقرر

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے خورشید ملک کو پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن( پی بی سی) کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ اس بات کا اعلان جمعرات کویہاں وزیراعظم ہائوس کی طرف سے  جاری ایک اعلامئے میں کیاگیا۔
تازہ ترین