• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حب ( نامہ نگار) لسبیلہ سول سوسائٹی کے ترجمان امان اللہ لاسی نے عاصم لاسی کی دادی اور یونین کونسل ساکران کے سابق ناظم کمال محمد حسنی کے والد کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومین کو جنت الفردوس میں جگہ دے اورلواحقین کو صبروجمیل عطا فرمائے۔
تازہ ترین