| |
Home Page
اتوار 3؍ جمادی الاوّل 1439ھ 21 ؍ جنوری2018ء
October 21, 2016 | 12:00 am
مقبوضہ کشمیر،حق خود ارادیت کیلئے او آئی سی کا مطالبہ حق پر مبنی ہے،بیرسٹر عبدالمجید ترمبو

Todays Print

اسلام آباد(جاویدرشید) جے کےا یل ایف (آر ) کے سرپرست اعلیٰ بیرسٹر عبدالمجید ترمبو نےآگنائزیشن آف اسلامک کنٹریز(OIC) کی جانب سے ریاست جموں کشمیر کی تحریک آزادی کے لئے ان کے سپورٹ اورمشترکہ اعلامیہ کا خیر مقدم کیا۔بیرسٹر ترمبو نے انقرہ اعلامیہ کو حوصلہ افزا اور ہمت افزا قرار دیتے ہوئے کہا کہ حق خود ارادیت کے لئے OICکا مطالبہ حق پر مبنی ہے۔