• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریخ پر کریش لینڈنگ یورپی مشن کے مستقبل پرسوالیہ نشان

نیویارک ( جنگ نیوز)انسان کے بغیر روانہ کیے گئے مشن کی مریخ پرکریش لینڈنگ کے بعد اس کے مستقبل پر سوال اٹھائے جا رہے ہیں، مریخ پر اتارنے سے قبل اس خلائی جہاز کی رفتار کو کم کرنے والے تھرسٹرز وقت مقررہ سے کم دیر تک چلے ، جس کے باعث یہ مشن مریخ کی سطح سے ٹکرا گیا۔،بتایا گیا ہے کہ تب سے اس خلائی جہاز کی جانب سے مکمل خاموشی طاری ہے اور خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں کہ اس مشن کو نقصان پہنچا ہے، مریخ پر بغیرانسان خلائی جہاز اتارنے کی یہ دوسری یورپی کوشش تھی۔
تازہ ترین