| |
Home Page
جمعہ 25 ذیقعدہ 1438ھ 18 اگست 2017ء
October 21, 2016 | 12:00 am
عمران اپنے سیا سی مستقبل کیلئے ہر چیز تبا ہ کرنے کوتیا ر ہیں، خواجہ آصف

Todays Print

 اسلام آبا د ( جنگ نیوز ) وفاقی وزیر دفاع  و  پانی  و بجلی خواجہ آصف نے سما  جی رابطے کی ویب سا ئٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ  سی ، پیک منصو بے کی تکمیل وزیر اعظم نواز شریف کی  ایک بڑی کا میابی ہو گی، اور عمران خان کی سیا ست کے تا بوت میں آخری کیل ثابت ہو گی، عمران خان اپنے سیا سی مستقبل کو  محفوظ بنا نے کیلئے  ہر چیز کو تبا ہ کرنے کیلئے تیا ر ہیں ،انہوں نے اپنے پیغام  میں مزید کہا کہ  بے شرم اور بے غیر ت کون ہے، وہ جو  شوکت خانم میمو ریل ٹر سٹ کو  دی جا نیو الی  خیرات  کے احتساب کے با رے میں سوال کرتا ہے، یا وہ جو  اپنے پیسے اپنے دوست کی آف شور کمپنی میں لگا دیتا ہے۔