| |
Home Page
اتوار 03 محرم الحرام 1439ھ 24 ستمبر 2017ء
October 21, 2016 | 12:00 am
صوابی کے گائوں چھوٹالاہور سے خودکش جیکٹ برآمد،ناکارہ بنا دی گئی

Todays Print

صوابی(مانیٹرنگ سیل)صوابی کے گائوں چھوٹا لاہورمیں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران خودکش جیکٹ برآمد کر لی ۔جیو نیوز کے مطابق ایس پی جاوید اقبال نے کہا کہ خودکش جیکٹ  پر12کلوگرام بارودی مواد اور بال بیرنگ نصب تھے، بم ڈسپوزل اسکواڈ نےخودکش جیکٹ ناکارہ بنادی۔