• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناقص صفائی پر ایبٹ روڈ پر ہوٹل اور ریسٹورنٹ سربمہر

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈی جی پنجا ب فوڈ ا تھا ر ٹی نورالامین مینگل کی ہدائیت پرڈائریکٹر آپریشنز رافعہ حیدر کی سربراہی میں پنجا ب فوڈ ا تھا ر ٹی نشتر ٹائون کی ٹیم نے کوٹ لکھپت کے علاقے میںناقص صفائی  پر 2فوڈ پوائنٹ سربمہر کردئیے۔ بدوکی میں واقع پاپڑ بنانے والے کارخانے کو سیل کر دیا ۔راوی روڈ کی ٹیم نے بادامی باغ میںفوڈ پوائنٹ،لوہاری میں سوئٹس شاپ اور بیکری کوجرمانہ کیا۔ ایبٹ روڈ پر ہوٹل اور ریسٹورنٹ کو سیل کر دیا ۔ دیگر علاقوں میں بھی کارروائی کرتے ہوئے فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے متعدد فوڈ پوائنٹس سربمہر کئی کو جرمانے کئے۔  
تازہ ترین