• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سماجی شخصیت سید اقبال حسین رضوی کی اہلیہ انصار فاطمہ  امریکا کے شہر ہوسٹن میں جمعرات کو مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئیں،مرحومہ نے پسماندگان میں 2بیٹے اور3بیٹیاں چھوڑی ہیں،مرحومہ کراچی پولیس کےفارنرسیکیورٹی انچارج، ضیاء حسن رضوی کی والدہ تھیں۔ 
تازہ ترین