• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے منتظم جج نے سنگین جرائم میں گرفتار سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے ملزم ضیا الدین عرف پہاڑی کو 24اکتوبر کیلئےجسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دیدیا ہے۔
تازہ ترین