• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے ایم سی کے 630کنٹریکٹ ملازمین جو  2008سے  2010کے دوران کنٹریکٹ پر کام کررہے تھے اور ان کے کنٹریکٹ ریوائزکیے گئے تھے، انکی تنخواہیں جاری کردی گئیں،جس سے ان ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، دریں اثناء ذوالفقار شاہ نے ڈپٹی میئر ، کےایم سی اور فنانشل ایڈوائزر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے تنخواہوں کی ادائیگی کو احسن قدم قرار دیا ہے۔
تازہ ترین