• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہد حسین نقوی کا انتقال،نماز جنازہ میں مزدور رہنمائوں کی شرکت

کراچی (پ ر) سابق  مزدور رہنما  سیّد شاہد حسین نقوی اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے،اُن کی نماز جنازہ امام بارگاہ امامیہ شاہ فیصل کالونی میں ادا کی گئی، جس میں سینئر مزدور رہنما حبیب الدین جنیدی، عبد العزیز میمن، الائیڈ بنک آف پاکستان کے ملازمین،  مرحوم کے عزیز و اقارب، دوست احباب اور بڑی تعداد میں اہلِ محلّہ نے شرکت کی۔
تازہ ترین