• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے اہل نوجوانوں کو ملازمتیں دی جائیں،شیخ حنیف

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مسلم لیگ کے سینئر رہنما شیخ محمد حنیف نے وزیر اعظم اور صدر پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وفاقی حکومت سندھ اور دیگر صوبوں میں اپنی مرضی کا گورنر لائے انہوں نے کہا کہ کراچی  میں اہل حق اداروں اور کراچی کے نوجوانوں کو  پولیس و دیگر محکموں میں نوکریاں دلانے میں نیا گورنر سندھ ہی مددگار و معاون ثابت ہوگا۔
تازہ ترین