• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضیا عباس کی کتاب ’’عدم استحکام سے استحکام کا سفر‘‘ شائع ہوگئی

کراچی (پ ر)سینئر سیاستداں اور سابق سیکریٹری جنرل مسلم لیگ ،سابق وزیر صوبائی رابطہ ضیا عباس کی قومی و بین الاقوامی امور پر کتاب عدم استحکام سے استحکام کا سفر (آپریشن ضرب عضب) شائع ہوگئی ہے، جس میں انہوں نے خان عبدالقیم خان کی کاوشوں سے صوبہ سرحد کے تاریخی ریفرنڈم کے ذریعے پاکستان کا حصہ بننے اور اس ریفرنڈم کے نتیجے میں ڈیورنڈ لائن افغانستان اور پاکستان کے درمیان مسلمہ بین الاقوامی سرحد بنائے جانے سے متعلق احاطہ کیا گیا ہے۔
تازہ ترین