• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپوٹر)سوسائٹی آف پاکستان انگلش لینگویج ٹیچرز ایسو سی ایشن(ایس پی ایل ٹی) کے زیر اہتمام دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس 29اکتوبر سے حبیب یونیورسٹی میں منعقد ہوگی ۔ان خیالات کا اظہار ایس پی ایل ٹی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ذکیہ سرور، آکسفورڈ یونیورسٹی پریس پاکستان کی ایم ڈی امینہ سعیداور حبیب یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر آصف فرخی نے بدھ کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین