• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمرکوٹ: ضلع چیئرمین کے سرکاری دفاتر پر چھاپے،23ملازم غیر حاضر

عمرکوٹ(نامہ نگار) ضلع چیئرمین ڈاکٹر نور علی شاہ نے مختلف سرکاری محکموں صحت ،تعلیم ،زراعت اور فاریسٹ کے دفتروں پر چھاپے کے دوران 6 افسران سمیت 23 ملازمین غیر حاضر تھے۔ ضلع چیئرمین نے ان کی غیر حاضری کی رپورٹ کارروائی کے لئے وزیر اعلیٰ سندھ کو بھیج دی ہے۔
تازہ ترین