• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چھور پریس کلب کی عمارت پر قبضے کیخلاف صحافیوں کا دھرنا

عمرکوٹ(نامہ نگار ) چھور پریس کلب کی عمارت پر چیئرمین ٹاؤن کمیٹی چھور کی جانب سے قبضہ کرنے کے خلاف عمرکوٹ پریس کلب سے  ڈپٹی کمشنر آفس تک عمرکوٹ کنری ،چھور اور سامارو کے صحافیوں نے احتجاجی ریلی نکالی اور  مظاہرہ کیا اور صحافی ڈی سی آفس کے سامنے میرپورخاص روڈ پر دھرنا دے کر بیٹھ گئے۔ ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمان میمن نے دھرنا ختم کرایا اور چھور پریس کلب سے قبضہ ختم کرنے کا حکم دیا۔
تازہ ترین