• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
آپ کے اخبار کے ذریعے عرض ہے کہ پاکستان ایک ترقی پذیر ملک ہے اور کسی بھی ملک کی ترقی کا انحصار اس کے تعلیمی نظام پر ہوتا ہے اور ہماری نوجوان نسل کی ترقی کیلئے جدید تعلیمی نظام کا ہونا بہت ضروری ہے۔ مگر افسوس کہ ہمارے ملک مں تعلیم کے حصول کیلئے طلبہ و طالبات کو نہایت دشواری کا سامناکرنا پڑتاہے۔ معیاری تعلیمی اداروں کی کمی ہے اور جو موجود ہیں ان کی فیسںاداکرناغریب آدمی کی دسترس سے باہر ہے۔
میں حکومت سے التجا کرتی ہوں کہ تعلیمی نظام میں بہتری لانے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں۔
(نبا وسیم۔ کراچی)

.
تازہ ترین