• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معروف ستار ساز شاد محمد کاکا انتقال کرگئے

پشاور(صباح نیوز) معروف ستار ساز شاد محمد کاکا99سال کی عمر میں انتقال کر گئے انہیں آبائی قبرستان بابینی میں سپر دخاک کر دیا گیا۔مرحوم نے اپنے فن کے ذریعے  ملک و قوم کی خدمت کی ہے۔انکے لئے فاتحہ خوانی طاؤس بابینی میں ہور ہی ہے۔
تازہ ترین