• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کی جانب سے قومی صحت پروگرام کی تیاری پر مریم نواز کی تعریف

رحیم یار خان (این این آئی) وزیراعظم نواز شریف نے قومی صحت پروگرام کی تیاری   میں دن رات محنت کرنے پر مریم نواز کی تعریف کی ۔مریم نواز کی ڈیڑھ سال سے انتھک کاوشوں کی تعریف پر ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔وزیراعظم نے کہاکہ غریبوں کی صحت پر کوئی سیاست نہیں کریں گے ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ایسے معاملات پر سیاست نہیں ہونی چاہئے ، غریبوں کی خدمت پہلا فرض ہے باقی کام بعد میں ہیں۔
تازہ ترین