• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنرل راحیل کی ملازمت میں توسیع کیلئے پروفیسر وحید کمال نے علامتی بھوک ہڑتال شروع کر دی

اسلام آباد( نمائندہ جنگ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے جنرل راحیل شریف لورز کے کوآرڈی نیٹر پروفیسر وحید کمال نے نیشنل پریس کلب کے باہر علامتی بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت پر قوم کی رائے جاننے کیلئے ریفرنڈم بھی کرایا جائے۔ 
تازہ ترین