• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا اور ترکی کا داعش کو شکست دینے کیلئے قریبی تعاون پر زور

انقرا(جنگ نیوز)امریکا اور ترکی نے داعش کو شکست دینے کیلئے قریبی تعاون پر زور دیا ہے ، امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے اپنے دورہ انقرا کے دوران ترک رہنماؤں پر اس بات کے لیے زور دیا کہ داعش کے خلاف جنگ میںدونوں ممالک کو مزید قریبی تعلقات استوار کرنے کی ضرورت ہے ، جبکہ تر ک صدر ، وزیر اعظم اور وزیر دفاع نے ایشٹن کارٹر کے بیان کا خیر مقدم کیا ، میڈیا کے مطابق دونوں ممالک آپس میں مشترکہ مفادات کے لیے مل کرکا م کرنےکو تیار ہیں ۔ 
تازہ ترین