• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاستی پالیسی کے طور پر قتل جاری رکھنے کا کوئی جواز نہیں،بلاول کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ٹوئٹ

دبئی(جنگ نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سپریم کورٹ کی جانب سے ’’شیزو فرینیا‘‘ سے متعلق حکم کہ شیزو فرینیا ایک ذہنی بیماری نہیں پر ایک ٹوئٹ میں کہا کہ کوئی کیسےاس طرح کے عدالتی نظام پر اعتماد کر سکتاہے؟ بالکل کوئی وجہ نہیں کہ ہم  ایک ریاستی پالیسی کے طور پر قتل جاری رکھیں۔
تازہ ترین