• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکہ میں سائبر حملہ، سیکڑوں ویب سائٹس متاثر

لندن (جنگ نیوز) زبردست سائبر حملے میں ٹوئٹر، فنانشل ٹائمز، سپاٹ فائی ریڈٹ، ای بے اور نیو یارک ٹائمز سمیت سیکڑوں ویب سائٹس کا ٹریفک تعطل کا شکار ہوگیا خصوصاً امریکہ کے ایسٹ کوسٹ کے انٹرنیٹ یوزرز شدید متاثر ہوئے، سائبر حملہ میں نیو ہمپشائر میں کمپنی DYnکو نشانہ بنایا گیا، فنانشل ٹائمز کی ویب سائٹ خاص طور پر امریکہ میں کچھ وقت کے لئے متاثر ہوئی، یوزرز کو پیجز پر ایررر کے میسجز مل رہے تھے۔
تازہ ترین