• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
نیوکاسل (پ ر) سیکرٹری سروسز حکومت آزادکشمیر چوہدری لیاقت علی کے سسر محترم ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر چوہدری جلال الدین گزشتہ روز میرپور آزادکشمیر میں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی وفات پر پی ٹی آئی کشمیر کے مرکزی رہنما ڈاکٹر پرویز چوہدری نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا مرحوم بااخلاق نیک سیرت اور غریب پرور انسان تھے۔ نیوکاسل کی معروف کاروباری شخصیت چوہدری محمد خالق، چوہدری محمد منیر، ساجد چوہدری، چوہدری الہ داد بھگور، چوہدری تاج، چوہدری یعقوب، چوہدری جہانگیر، ممتاز صنم، اعظم پہاڑی مڈل براہ سے چوہدری طارق آف منگلا، چوہدری بشارت رانا، راجہ اسد، چوہدری شوکت، سٹاکٹن سے چوہدری خالد، راجہ پرویز اقبال، حاجی اقبال، راجہ شبیر، چوہدری جاوید اقبال، چوہدری شاہد اقبال، بریڈفورڈ سے چوہدری محمد مالک، حاجی منظور حسین، سابق کونسلر صوفی امین، سابق کونسلر انتخاب عالم، بابو محمد مشتاق، چوہدری ارشد محمد، چوہدری شیراز، بلیک برن سے چوہدری عبدالجبار، چوہدری الطاف، حاجی محمد حسین، ہیلی فیکس سے میاں عبدالجبار چوہدری ، چوہدری صغیر، چوہدری الیاس، حاجی سید زمان، چوہدری شہزاد، چوہدری قادر برنلے سے چوہدری زراعت، کونسلر میاں اشتیاق اقبال، میاں اشفاق، قاضی مظہر لندن سے چوہدری ماجد اسماعیل، چوہدری ولایت، چوہدری اسد منظور، میاں آفتاب نے چوہدری لیاقت علی کے سسر کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
تازہ ترین