• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حاجی آفتاب احمد انصاری واپس برمنگھم پہنچ گئے

برمنگھم (پ ر) مرکزی جمعیت اہلحدیث برطانیہ کے سابق ناظم نشر و اشاعت اور ممبر مرکزی مجلس شوریٰ حاجی آفتاب انصاری میرپور آزادکشمیر میں ایک سال قیام کے بعد واپس برمنگھم پہنچ گئے ہیں۔ برمنگھم پہنچنے پر عبدالرزاق چوہدری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ آزاد خطے میں عام آدمی کے ذرائع آمدن کم اور اخراجات زیادہ ہیں۔ آفتاب احمد انصاری نے کہا کہ غریب عوام کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کے لئے نیک نیتی اور سچائی کے جذبوں کی ضرورت ہے۔
تازہ ترین