• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین فیڈریشن قائمہ کمیٹی بینکاری اسٹیٹ بینک کی کانفرنس میں شرکت کرینگے

کرا چی (اسٹاف رپورٹر ) گو رنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان اشر ف محمود واتھر ا کی دعو ت پر ڈاکٹر مر زا اختیار بیگ چیئر مین ایف پی سی سی آئی قائمہ کمیٹی برا ئے بینکنگ ، فنا نس اور کر یڈٹ اسٹیٹ بینک کی منعقد کردہ کا نفر نس جس کا مو ضو ع " عالمی معیشت میں ابھرتی ہو ئی ما رکیٹس " ہیں میں شر کت کر یں گے ۔ اس کا نفر نس میں وفاقی وزیر برا ئے فنا نس ، اکنامک افیئر ،ریو نیو سینیٹر اسحق ڈار، اسٹیٹکس اور پرائیو ٹیز یشن پاکستان کی معیشت کی موجودہ صو رتحال پر پر یز نٹیشن دیں گے جبکہ کر سٹین لاگاڈرےمنیجنگ ڈائر یکٹر آئی ایم ایف اس تقر یب میں کلیدی خطاب کریں گے۔
تازہ ترین