• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیپک ٹاکرا،سردار محمد بخش مہر اختتامی تقریب میں شرکت کرینگے

بنکاک (نمائندہ خصوصی)سندھ کے صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر کنگز کپ ورلڈ سیپک ٹاکرا چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے اور ٹیموں میں انعامات تقسیم کریں گے۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے صوبائی وزیر کھیل محمد بخش خان مہرپاکستان سیپک ٹاکرا فیڈریشن کی خصوصی درخواست پر ہفتے کی صبح بنکاک پہنچے ہیں ۔ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں وہ فاتح ٹیموں میں انعامات بھی تقسیم کریں گے۔ تقریب کے مہمان خصوصی تھائی لینڈ کے بادشاہ کے نمائندہ خصوصی ہوں گے۔
تازہ ترین