• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) عمر ٹرافی انٹر اسکولز کر کٹ ٹور نامنٹ میں ابراہیم علی بھائی اسکول نے الحمید اسکول کو310رنز سے ریکارڈ شکست دے دی، فاتح ٹیم کے اوپنر ضیاء الرحمان120اورمحمد عثمان 184رنز نے پہلی وکٹ کی شر اکت میں 277رنز بنائے، نیو اسٹینڈرڈ اسکول نے فالکن اسکول کو 47رنز سے مات دی۔
تازہ ترین