• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
رانی پور(نامہ نگار) پبلک ھیلتھ آفس میں عملے کے نو بجے آفس نہ آنے کی خبر پر صوبائی وزیر پبلک ھیلتھ فیاض بٹ نے ایکشن لیتے ہوئےعطا محمد، ایوب کاندہڑو، جماں خان کو معطل کر کے انکوائری کا حکم د ے د یا رابطہ کرنے پر فیاض بٹ نے کہا کہ کسی بھی صورت ان ملاز مین کو معاف نہیں جائے گا جو اپنی ڈیوٹی میں کوتاہی کرتےہیں۔
تازہ ترین