• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختونخوا میں آنےوالی تبدیلی کی جھلک آج ”جرگہ“ میں دکھائی جائےگی

کراچی (جنگ نیوز) ”جیونیوز“ کے مقبول پروگرام ”جرگہ“ میں اتوار کو مختلف موضوعات پر گفتگو ہوگی۔ سب سے پہلے خیبر پختونخوا میں آنے والی تبدیلی کی ایک جھلک دکھائی جائے گی۔ شو کے دوسرے حصے میں جنوبی وزریرستان سے بے گھر ہونے والے قبائلی نوجوان کا عالمی ریکارڈ پیش کیا جائے گا۔ آخر میں ناظرین دیکھیں گے کہ ”تبدیلی کے نعرے پاکستان میں لگے تھے مگر تبدیلی آگئی افغانستان میں “۔ سینئر صحافی اور تجزیہ کار سلیم صافی کی میزبانی میں ”جرگہ“ رات10 بجکر5منٹ پر دکھایاجائے گا۔
تازہ ترین