• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیبیائی افواج نے داعش سے 13 غیر ملکیوں کو آزاد کرالیا

طرابلس ( جنگ نیوز)لیبائی فورسز نے داعش سے13 غیر ملکیوں کو آزاد کرالیا ،فورسز کا کہنا ہے کہ آزاد کرائے گئے افراد میں ایک ترک، ایک مصری اور 11اریٹریائی خواتین شامل ہیں ،تمام افراد داعش کی قید می تھے ، واضح رہے لیبیا میں بھی داعش کے جنگجوؤں اور فورسز میں جھڑپیں ہوتی رہتی ہیں۔ 
تازہ ترین