• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعلیٰ سے عبدالرحمان ملک کی ملاقات امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

  کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین عبدالرحمان ملک نے وزیر اعلیٰ ہائوس میں ملاقات کی۔ملا قات میں امن و امان کی صورتحال ، شہر کی سیا سی سرگرمیاں اور پارٹی معاملات و مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سینیٹر رحمان ملک نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو شہر میں بلاول بھٹو زرداری کی 16اکتوبر کو شہداء کارساز ریلی کے کامیاب تاریخی انعقاد پر مبارکباد بھی پیش کی۔
تازہ ترین