• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ سٹریٹ لائٹس چالو نہ ہو سکیںشہر اندھیرے میں ڈوب گیا

ڈیرہ غازیخان( نامہ نگار ) ڈیرہ  میں سٹریٹ لائٹ بند ہونے سے شہر اندھیرے میں ڈوب گیا  ،پنجاب ہائی وے نے روڈز   کے  اطراف سٹریٹ لائٹ کے پول نصب اور بلب بھی لگادیئے گئے ،مگر کنکشن نہ ہونے سے  سٹریٹ لائٹس چالو نہ ہو سکیں ۔  جس سےشہر کی  بیشتر سڑکوں کی سٹریٹ لائٹس بند پڑی ہیں ۔شہری   رشید احمد   رمدانی ، عارف حسین لنگاہ اسفر رشید، رانا محمد سلیم نے ڈی سی او ڈیرہ غازیخان سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر کی بند  سٹریٹ لائٹ کو فوری چالو کیا جائے۔
تازہ ترین