• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ :شراب،اسلحہ برآمد ،اشتہاریوں کوفرارکرانےپرمقدمات درج

ڈیرہ غازی خان(نامہ نگار )ضلع پولیس کی انسدادی کاروائیاں بھاری مقدار میں شراب، پسٹل 30بور ، اشتہاریوں کو فرار کرانے کے الزام پرمقدمات درج، تفصیلات کےمطابق تھانہ شاہ صدردین پولیس نےایف آئی آر کے نامزدملزم سلیمان،تھانہ گدائی پولیس نےاللہ ڈیوایا کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے تو ملزمان محمدشعیب اور محمد اسماعیل نےاشتہاری ملزمان فرار کرادیئے،کوٹ چھٹہ پولیس نے دوران گشت غلام مجتبیٰ سے30 بور پسٹل، محمدسلیم سے10لٹر، محمدسلیمان سے 10لٹرشراب برآمد کی،اسی طرح تھانہ بی ڈویثرن پولیس نے محمدجمیل سے دوران گشت5، محمد وسیم سے4،محمد عمر سے 4شراب کی بوتل برآمد کر کے مقدمات درج کیے۔
تازہ ترین