• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ غازی خان:خواتین کے اغوا اور زیادتی کےواقعات پرمقدمات درج

ڈیرہ غازی خان(نامہ نگار)خواتین کےاغوا،زیادتی کے واقعات پرمقدمات درج کرلئےگئے،تفصیلات کےمطابق تھانہ گدائی پولیس کورحیم اللہ نے بیان دیاکہ نامعلوم ملزمان اُسکی بیوی شاہ زین کو اغوا کر کے لے گئے، دراہمہ پولیس نےعاشق حسین کےبیان پرراشدسمیت چارملزمان کیخلاف ریحانہ کےاغوا کامقدمہ درج کیا،تونسہ سٹی کی بشیراں مائی نےبیان دیاکہ سیف اللہ سمیت تین ملزمان نے اُسکوزیادتی کانشانہ بنایاجس پرپولیس نے مقدمات درج کرلئے۔
تازہ ترین