• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی آصف زرداری کی پارٹی ہے، عثمان کینیڈی

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق رکن سندھ اسمبلی محمد عثمان کینیڈی نے کہا ہے کہ پی پی پی کی بدنصیبی دیکھئے کہ یہ شہیدوں کی پارٹی ہے اور ایک ایسی اور واحد پارٹی جس کی قیادت نے ظالموں کے سامنے سر نہیں جھکائے بلکہ کٹوا دیئے‘ آج اس شہید ماں کے بیٹے نے سندھ کی تنظیم کا اعلان کرکے اپنے دادا کا سر فخر سے بلند کردیا۔ انہوں نے کہا کہ آج پی پی شہیدوں کی پارٹی نہیں بلکہ آصف زرداری کی پارٹی ہے۔
تازہ ترین