• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیس کی لوڈ شیڈنگ سے شہری ذہنی اذیت میں مبتلا

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق نائب ناظم حیدرآباد عبدالقدیر ناغڑ نے کہا ہے کہ حیدرآباد کے گنجان آبادی والے علاقوں میں گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے شہریوں بالخصوص خواتین کو ذہنی اذیت میں مبتلا کردیا ہے‘ شہری لاکھوں روپے ماہانہ بل بھرنے کے باوجود گیس سے محروم ہیں۔
تازہ ترین