• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈبلیو ٹی اے فائنلز: اینجلک کربر اور سیمونا ہیلپ کی فتوحات

ابوظبی ( جنگ نیوز) ڈبلیو اے فائنلز کے سنسنی خیز مقابلے اتوار کو شروع ہوگئے۔ عالمی نمبر ایک جرمنی کی اینجلک کربر نے ڈومنیکا سبلکووا کو سخت مقابلے کے بعد تین سیٹس میں شکست دی۔ دوسری جانب رومانیہ کی سیمونا ہیلپ نے امریکی پلیئر میڈیسن کیز کو نسبتاً آسانی سے زیر کیا۔
تازہ ترین