• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
موہالی( جنگ نیوز) بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 9000 رنز مکمل کرلیے۔ یہ اعزاز حاصل کرنے والے وہ بھارت کے پانچویں اور دنیا کے 17 ویں بیٹسمین جبکہ تیسرے وکٹ کیپر ہیں۔ انہوں نے تیسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کے اسپنر مچل سینٹنر کی گیند پر چھکا لگاکر یہ سنگ میل عبور کیا۔ یہ ان کے کیریئر کا 281واں ایک روزہ میچ تھا۔
تازہ ترین